09:15 pm
 شہری 8روز میں موٹر سائیکلوں پر نمبرز لگوائیں ،انچارج سٹی پولیس حضرو

حضرو( نمائندہ خصوصی )سٹی پولیس انچارج فہیم خان نے کہا ہے کے اندر اندر اپنی موٹر سائیکلوں کے نمبرز لگوا لیں سلنسر نہ لگانے والوں کے خلاف بھی پولیس کی طرف سے سخت کارروائی ہو گی سٹی پولیس چوکی عوام کو تحفظ اور سکون کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے
کہا کہ شہر سے ایک منشیات فروش کوبھی سٹی پولیس نے گرفتار کر کے اس سے 14سو گرام سے زیادہ کی چرس برآمد کی جبکہ دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھی سٹی پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں ڈی پی او اٹک رانا شعیب اور ڈی ایس پی سرکل حضرو ضیغم عباس ،ایس ایچ او تھانہ حضرو ارباب طفیل کی خصوصی ہدایت پر شہریوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ وہ بغیر نمبر پلیٹ کے موٹر سائیکل کا استعمال نہ کریں جن شہریوں کے موٹر سائیکلوں کے نمبر نہیں ہیں وہ 8روز کے اندر اندر نمبرز لگا لیں اس کے بعد قانون حرکت میں آئیگا ۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی