09:15 pm
 چکوال ، محرم میں قیام امن کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان تیار

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حکومتِ پنجاب کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ و پولیس نے آئندہ محرم الحرام کے دوران لاء اینڈ آرڈر کنٹرول اور فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا مربوط پلان مرتب کر لیا ہے جس پر ضلعی امن کمیٹی کے معزز اراکین، جلوسوں اور مجالس کے منتظمین، میڈیا اور سول سوسائٹی کے عمائدین سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کے کردار و تعاون
سے عملدرآمد کیا جائے گا۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ بلال ہاشم اور ڈی پی او محمد بن اشرف نے محرم الحرام کے سلسلہ میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر اے سی چکوال عمر سرور اور اے سی ہیڈکوارٹرز مجاہد عباس بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ امن و امان، ہم آہنگی اور اخوت و رواداری کی خوشگوار فضا برقرار رکھنے کے لئے ضابطہ اخلاق کا سخت نفاذ یقینی بنایا جائے گا اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی