09:26 pm
 ملکہ کوہسار کی اہم شاہراہیں کھنڈرات میں تبدیل

مری(بیورورپورٹ ) محکمہ ہائی وے مری کی عدم توجہی ولاپرواہی کے باعث ملکہ کوہسار مری  اہم شاہراہیں کھنڈرات میں تبدیل ہوگئی ہیں ملک بھر سے آنے والے سیاحوں سمیت ان پر سفر کرنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے مری کی اہم شاہراہوں
میں کارٹ روڈ، کلڈنہ روڈ، سنی بنک تا جھکاگلی روڈ،  ایکسپریس وے تا مری شہر  ،مسیاڑی چوک سے مری، لارنس کالج گھوڑا گلی، مری امپروومنٹ ٹرسٹ،جھیکاگلی روڈ شامل ہیں  جبکہ شہر کی طرف آنے والے اہم ترین روڈ پرسیاحوں کی سہولت کیلئے مختلف علاقوں کی طرف جانے والوں کی آگاہی کیلئے لگائے تمام بورڈ بھی غائب ہیں   شوالہ چوک جہاں سے مری جھیکاگلی،لارنس کالج کے بورڈ بھی کافی عرصے سے غائب کردئیے گئے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے