09:41 pm
عبادت گاہیں اور اہم شخصیات کے دفاترغیر محفوظ

عبادت گاہیں اور اہم شخصیات کے دفاترغیر محفوظ

09:41 pm

لاہور(ویب ڈیسک )شہر میں موجود سرکاری و حساس تنصیبات،عبادت گاہیں اور اہم شخصیات کے دفاتر اور رہائش گاہیں غیر محفوظ قرار، سی ٹی ڈی کی رپورٹ میں سیف سٹی اتھارٹی کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔شہر میں لگے اڑتالیس فیصد کیمرے غیر فعال، سی ٹی ڈی کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے۔ زرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے شہر میں نصب کیمروں کے غیر فعال ہونے کی رپورٹ اعلیٰ حکام کو پیش کر دی، جس کے مطابق شہر میں موجود سرکاری و حساس تنصیبات ،
عبادتگاہیں اور اہم شخصیات کے دفاتر اور رہائش گاہیں غیر محفوظ قرار دے دی گئیں ہیں۔ رپورٹ میں لکھا گیا کہ جوہر ٹاؤن دھ م ا کے جیسا واقعہ مستقبل میں ہونے کی صورت میں کیمرے غیر فعال ہونے کی وجہ سے ملزمان تک رسائی ممکن نہ ہو سکے گی۔سی ٹی ڈی رپورٹ میں کہا گیا کہ اگر یہی صورتحال رہی تو آئندہ دہشت گردوں کی سراغ رسانی میں مشکلات آسکتی ہے، سی ٹی ڈی کی جانب سے جوہر ٹاؤن دھماکے کے بعد ایک سروے رپورٹ تھانوں کی سطح پر تیار کی گئی جس کے مطابق صدر ڈویژن میں سب سے زیادہ کیمرے غیر فعال نکلے۔ غیر فعال کیمروں کی شرع 59 فیصد رہی۔ محرم الحرام کی آمد کے حوالے سے سب سے اہم سٹی ڈویژن کے 55 فیصد کیمرے غیر فعال ہیں۔اقبال ٹاؤن ڈویژن کے 50 فیصد، کینٹ ڈویژن کے 47، سول لائنز کے 46 اور ماڈل ٹاؤن ڈویژن کے 41 فیصد کیمرے غیر فعال ہیں۔ سی ٹی ڈی کی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر شہر میں لگے 10 ہزار 319 کیمروں میں سے 4 ہزار 928 کیمرے غیر فعال ہیں جو کسی بڑے نقصان کا پیش خیمہ ہو سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان