10:34 am
’’معاون خصوصی شہبازگل کی مریم نواز کیلئے دعائیں‘‘

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل کی مریم نواز کی صحت یابی کیلئے ’’دعائیں‘‘،ساتھ میں ہلکی پھلکی ’’کلاس‘‘ بھی لے لی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں شہبازگل نے کہاکہ اللّٰہ تعالیٰ باجی کو جلد صحت یاب کرے ،وہ سیاسی طورپر واپس ایکٹو ہوں،انکی غیر موجودگی میں ہمیں زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے۔انہوں نے کہاکہ اپنی سیاست سے جتنا سیاسی نقصان وہ ن لیگ کاکر لیتی ہیں ہمیں شائد لمبا عرصہ لگے،ہم انکی صحت کیلئے بہت فکر مند ہیں،
 
آخرہمیں دو تہائی اکثریت بھی دلوانی ہے انہوں نےکچھ لوگوں نے اس سے قبل بھیLNG پر بھرپور پروپیگنڈہ کیا تھا۔انہوں نے کہاکہ کچھ لوگ سپاٹ خریداری کو ایک بار پھر پروپیگنڈہ کیلئے استعمال اورعوام کوگمراہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں،پروپیگنڈہ سے ہوشیاررہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان