12:55 pm
سفری پابندی سے متعلق اہم خبر۔۔۔!!!  حکومت کا حتمی فیصلہ ،مسافر مشکل میں پھنس گئے

کراچی(نیو زڈیسک) اندرون ملک سفر کے لیے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی پابندی کا اطلاق آج سے ہوگیا، انتظامیہ نے سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر آٹھ مسافروں کو آف لوڈ بھی کردیا۔تفصیلات کےمطابق کراچی ایئرپورٹ پر کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر 8 مسافر آف لوڈ کیے
گئے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) حکام کا کہنا ہے کہ مسافر کراچی سے اسلام آباد جانا چاہتے تھے۔سی اےاے حکام نے بتایا کہ ایئرپورٹ منیجر کی زیرنگرانی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ چیک کے جارہے ہیں، اندرون ملک فضائی سفر کے لیے ویکسینیشن لازمی قرار دی گئی ہے۔اتھارٹی نے کہا کہ کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی پابندی آج سے اندرون ملک جانے والی پروازوں پرلاگو ہے جبکہ بیرون ملک سفر کرنے والے پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔18سال سے زائد عمر کے افراد بغیر ویکسینیشن اندرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے ۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کا مزید کہنا تھا کہ غیرملکی شہری بھی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ خیال رہے کہ مذکورہ اقدام کوروناوائرس کے بڑھتےہوئے کیسز کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ