01:17 pm
لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

لودھراں(روزنامہ اوصاف)لودھراں کے علاقے اڈا سکندری میں مکان کی چھت گرنے سے 5 بچے جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق اڈاسکندری میں ایک زیر تعمیر گھر کی چھت گرنے سے آٹھ بچے ملبے تلے دب گئے ، حادثے کی اطلاعات ملتے ہی ریسکیوٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیوںمیں حصہ لیتے ہوئے پانچ بچوں کی لاشیں اور تین کو زخمی حالت میں ملبے سے باہر نکال لیا ۔ریسکیو حکام کے مطابق بچے زیرتعمیر چھت کے نیچے رکھا گیا
 
ٹی وی دیکھ رہے تھے کہ اچانک چھت ا ن پر آگری ۔زخمی ہونیوالوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔پانچ بچوں کی لاشیں دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار تھی اور علاقے میں سوگ اور خوف کا عالم پایا جاتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں