02:56 pm
پشاور، انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ ، ایک اہلکار شہید

پشاور(روزنامہ اوصاف)پشاور کے علاقے دادوزئی کے قریب انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جام شہادت نوش کرگیا ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دائود زئی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے انسداد پولیو مہم ٹیم کیساتھ سکیورٹی پر معمور پولیس اہلکار پرفائرنگ 
کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر شہید ہو گیا ۔واقعہ کی اطلاعات ملتے ہی پولیس اور سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس اہلکار پولیو ڈیوٹی دے کر اپنے گھر جارہا تھا ۔

تازہ ترین خبریں

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ