06:01 pm
سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

06:01 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے ہر آنے والا دن مشکل ہوتا جارہا ہے ،سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں ،سندھ کی عوام کو لاک ڈاؤن توڑنے کی ترغیب دی جارہی ہے ،اگر کوئی نقصان ہوا تو اس کا ذمہ دار وفاقی حکومت ہوگی،جو کہتے تھے پیپلز پارٹی کی آزاد کشمیر میں 8 امید وار تھے تو11 سیٹیں کیسے ہوگئیں،کشمیر میں پہلی مرتبہ پرتشدد انتخابات ہوئے ،کشمیر کا وزیر اعظم بننے کے لئے اے ٹی ایم کا مقابلہ ہے،اگر چودھری یاسین کے خ
لاف کارروائی ہوتی ہے تو امور کشمیرعلی امین گنڈا پور کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے،ملک میں نیب نیازی گٹھ جوڑ سب کے علم میں ہے،افغانستان کے حوالے سے جو بھی پالیسی بنائی جائے اس کو پارلیمنٹ میں لایا جائے ،حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی کی وجہ سے ہمارے دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات بہتر نہیں ہیں ،قاضی فائز عیسیٰ کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر التواءہے ،نذیر چوہان پر تشدد کر کے ان سے بیان دلوایا گیا اگر ایک دن کیلئے وزیر اعظم کو کسی تھانے میں رکھ کر ان سے بھی مرضی کا بیان لیا جا سکتا ہے،قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر ٹریبونل سے نا اہل ہونے کے باوجود سٹے آرڈر پر بیٹھے ہیں اور قومی اسمبلی اجلاسوں کی صدارت بھی کررہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری ،مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ان کے ہمراہ خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے پارٹی کے صدر ہمایوں اور پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق ایم پی اے مظہر جمیل علیزئی،اخونزادہ چٹان و دیگر پارٹی رہنما شامل تھے ۔سابق ایم پی اے مظہر جمیل علی زئی نے کہا کہاکہ میں نے پارٹی کو چھوڑا تھا اب دوبارہ غیر مشروط طور پر واپس آیا ہوں ۔نیئر حسین بخاری نے جمیل علیزئی کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ شمولیت سے آئندہ پیپلز پارٹی کو فائدہ پہنچے گا، قوم مہنگائی کے عذاب میں پھنسی ہوئی ہے،آج غریب آدمی ہس کر رہ گیا ہے،حکومتی پاکیسیوں کی وجہ سے ہرآنے والے دن مشکل ہے،خارجہ سطح پر بھی حکومت کی کوئی واضح پالیسی نظر نہیں آرہی،ہمارے ھمسایہ میں جو صورتحال ہے وہ بڑی خطرناک ہے،ھم پراکسی وار کو اہمیت نہیں دے رہے،پوری قوم مہنگائی کے عزاب میں پھسی ہوئی ہے

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

4 بہنوں کی عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی