07:18 pm
آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 

مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشتوں کا انتخاب مکمل ہو گیا۔ پی ٹی آئی نے تین جبکہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے مزید ایک ایک نشست اپنے نام کر لی۔تفصیل کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی پانچ مخصوص نشتوں کے لئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی
تین خواتین بلا مقابلہ منتخب ہو گئی ہیں۔پی ٹی آئی کی طرف سے منتخب ہونے والی خواتین میں سے صبیحہ صدیق چودھری، امتیاز نسیم اور تقدیس گیلانی بلا مقابلہ منتخب ہوئیں۔پیپلزپارٹی کی نبیلہ ایوب اور مسلم لیگ (ن) کی نثاراں عباسی بھی بلا مقابلہ منتخب ہوئیں۔خواتین کی تین مخصوص نشتوں کے بعد قانون ساز اسمبلی میں پی ٹی آئی ارکان کی تعداد 29، پی پی پی 12 اور ن لیگ کے ارکان کی تعداد 7 ہو گئی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ قانون ساز اسمبلی کے ہال میں صبح آٹھ سے دوپہر ڈھائی بجے تک ہوگی۔ آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن کمیشن نے آٹھ مخصوص نشستوں کیلئے بائیس امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے۔آزاد جموں و کشمیر کی نئی منتخب قانون ساز اسمبلی کا افتتاحی اجلاس منگل کو ہوگا جس میں نئے منتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

بڑا طوفان آنے والاہے۔۔ پاکستان نے طوفان کا نام ۔۔گلاب ۔ رکھ دیا۔۔ شدید بارشیں ہوں گی۔۔ بڑی خبر

انسان کے بھیس میں چھپے شیطان۔۔ 12سالہ بچی سےاجتمای۔۔ز ی ا دتی ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی