07:28 pm
سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے پٹرول کی قیمت میں اضافےکی مذمت کرتے ہوئے وفاق ‏سے فوری طور پر قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔مرتضیٰ وہاب نے ردعمل میں کہا کہ عوام نےبدترین مہنگائی کےباعث قیمتوں میں اضافہ مسترد کر ‏دیا ہے نااہل حکومت ایک طرف معیشت کی مضبوطی کے دعوےکررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت دوسری جانب عوام
 پرمعاشی بوجھ ڈال رہی ہے مہنگائی سےدوچارعوام کا ‏جینا محال ہو گیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ سلیکٹڈحکومت کوغریب عوام کی کوئی پرواہ نہیں عوام دشمن حکمران اپنی ‏شاہ خرچیاں اور مراعات کم کرنے پر تیار نہیں پی ٹی آئی حکومت نےکوئی ایک وعدہ وفانہیں کیا۔ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی ختم کرنے کے دعویدار آئے روز عوام پرمہنگائی کےبم گرارہےہیں ادارہ ‏شماریات کی رپورٹ نااہلوں کامنہ چڑارہی ہے خداراملکی عوام پررحم اوراپنی پالیسیوں پرنظر ثانی ‏کریں۔

تازہ ترین خبریں

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی

چینی کی سرکاری قیمت میں پھر اضافہ، فی کلو قیمت بڑھا کر کتنی کر دی گئی؟

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا