07:31 pm
 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

چلاس ( مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختون خوا کے پہاڑی علاقے بابو تھک میں آسمانی بجلی گرنے سے دس سالہ بچی زخمی ہوگئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق گلگت بلتستان کے علاقے چلاس شہر اور گردونواح میں بارش کاسلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جبکہ خیبرپختون خواہ کے بھی مختلف پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ برسات جاری ہے۔دیامر کے دور افتادہ بالائی مقامات پربارش ہوئی جبکہ ابوسر ٹاپ اور بٹوگاہ ٹاپ پر بارش کیساتھ ہلکی برفباری بھی ہوئی۔بابو سر تھک میں آسمانی بجلی گرنے سے دس سالہ بچی زخمی ہوئی،
 جسے علاج کے لیے آر ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق آسمانی بجلی کی زد میں آنے والی بچی کا جسم جھلس گیا البتہ اُس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔بارش کے تیسرے اسپیل کی وجہ سے سوات کے علاقے مینگورہ سمیت گرد و نواح جبکہ گلگت بلتستان کے علاقے چلاس، دیامر، تھک نیاٹ، گیچی، بڈور، تھور، داریل اور تانگیر سمیت دیگر علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی ہوئی، جس کے باعث سڑکیں زیر آب آگئیں۔ علاقہ مکینوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ دریا کے قریب جانے سے گریز کریں کیونکہ بھاؤ بہت زیادہ بڑھا ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی

چینی کی سرکاری قیمت میں پھر اضافہ، فی کلو قیمت بڑھا کر کتنی کر دی گئی؟

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا