08:43 pm
مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن)نے آزادکشمیر قانون سازاسمبلی میں وزیر اعظم ،سپیکر اورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار میدان میںلانےپر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کے مابین رابطہ ہوا ہے۔
دونوں جماعتوں نے خواتین کی مخصوص نشستوں پر پر تعاون کی بدولت ایک ایک سیٹ حاصل کر لی ہے۔ اپوزیشن ذرائع کے مطابق وزیر اعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے بھی مشترکہ امیدوار کھڑے کیے جائیں گے، جب کہ لیڈر آف دی اپوزیشن کی نشسست پیپلز پار ٹی کے حصہ میں آئے گی۔

تازہ ترین خبریں

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی

چینی کی سرکاری قیمت میں پھر اضافہ، فی کلو قیمت بڑھا کر کتنی کر دی گئی؟

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا