10:16 am
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے نومنتخب ارکان آج عہدوں کا حلف اٹھائیں گے

مظفر آباد(روزنامہ اوصاف) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، جس میں نومنتخب ارکان عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قانون ساز اسمبلی میں خواتین کے لیے مخصوص پانچ مخصوص نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئیں۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف 29 سیٹوں کے ساتھ پہلے، پاکستان پیپلز پارٹی بارہ سیٹوں کے ساتھ دوسرے اور پاکستان مسلم لیگ نوازسات سیٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔قانون ساز اسمبلی میں جموں و کشمیر پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس کے پاس ایک ایک نشست ہے۔
 
پیپلز پارٹی کی دو نشستیں چوہدری یاسین نے حاصل کی ہیں۔ چوہدری یاسین ایک نشست چھوڑیں گے جس پر ضمنی الیکشن ہو گا۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں علما و مشائح، ٹیکنو کریٹ اور اوورسیز کے لیے مختص نشستوں پر انتخاب آج ہو گا۔دوسری جانب پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے مشترکہ امیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چودہدری لطیف اکبر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے ساتھ ملاقات میں دونوں جماعتوں نے اسمبلی میں مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور باہمی تعاون سے آگے بڑھنے پر اتفاق کیا ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ نواز نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا الزام لگایا ہے۔ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کسی صورت انتخابی نتائج تسلیم نہیں کریں گی۔

تازہ ترین خبریں

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

سونے کی قیمتوں میں اڑھائی ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان 2021بھی مکمل نہیں کرے گا، مریم نواز کو امریکی وفد نے کیا یقین دہانی کرا دی؟

مشکل حالات میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، ایسی خبر آگئی کہ پوری قوم اللہ کا شکر بجا لائیگی

آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ترلے منتیں کرنے لگا مگر۔۔۔۔آئی ایم ایف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں