10:23 am
گجرات میں خوفناک دھماکہ ،2افراد جاں بحق ،متعدد زخمی،امدادی کارروائیاں جاری

گجرات(روزنامہ اوصاف) گجرات شہر میں گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکے سے 2 افراد جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے مکان زمین بوس ہوگیا۔ ریسکیو کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ شہر کے گنجان آباد علاقے مسلم آباد میں صبح 7 بج کر 37 منٹ پر ہوا، اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ابتدائی طور پر بتایا گیا ہے کہ گھر کے اندر گیس سلنڈر پڑے ہوئے تھے جو پھٹ گئے۔
 
ڈی پی او گجرات عمر سلامت موقع پر پہنچے تو ان کا کہنا تھا کہ گھر کے نیچے پیزا شاپ تھی جس میں بڑے بڑے گیس سلنڈر پڑے ہوئے تھے جو دھماکے سے پھٹ گئے، تاہم تحقیقات کی جا رہی ہیں اور دھماکے کی نوعیت کا اندازہ بھی لگایا جا رہا ہے۔پولیس کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر تمام راستے بند کر دئیے اور زخمی افراد کو عزیز بھٹی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘