11:14 am
اوبر نے کریم خریدنے کے بعد ایک اور کمپنی کے مالکان سے رابطے شروع کردیے،نام بارے پتا چل گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) شہریوں کو سفری سہولت فراہم کرنے والی بڑی کمپنی اوبر نے کریم خریدنے کے بعد برطانوی کمپنی MyLift پر نظریں جما لیں۔ مائی لفٹ نامی کمپنی اس وقت پاکستان کے پانچ شہروں میں سفری سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں شہریوں کو سستی سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے کریم نے اپنا نیٹ ورک شروع کیا۔ ابھی کچھ ہی برس گزرے تھے کہ اوبر نے اس کو خرید لیا۔کریم کے اوبر میں ضم ہونے کے بعد اوبر کے مقابلے میں ایک اور برطانوی کمپنی مائی لفٹ نے
​​​​​​​ بھی پاکستان کے پانچ شہروں میں سفری سہولتیں فراہم کرنے کا بیڑا اٹھا لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اب اوبر نے MyLift کو بھی خریدنے کے لیے انتطامیہ سے رابطے شروع کر دیے ہیں تاکہ پاکستان میں اجارہ داری قائم رہ سکے۔

تازہ ترین خبریں

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی