11:22 am
دوست ہو تو چین جیسا ، جو کہا کردکھایا۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے شاندار تحفہ ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

اسلام آباد (نیو زڈیسک) چین کا پاکستان کو20لاکھ سائینو فام کورونا ویکسین ڈوز کا تحفہ ۔چین نے پاکستان کو کورونا ویکسین بطور تحفہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، سائینو فام کی20لاکھ خوراکیں جلد پہنچا دی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق چین کی جانب سے پاکستان کو20لاکھ سائینو فام کورونا ویکسین ڈوز کا تحفہ اگلے دو روز میں پاکستان پہنچا دیا جائے گا۔ چین سے سائینو فام ویکسین کی پہلی کھیپ آج اسلام آباد پہنچے گی۔اس کے علاوہ چین سے دو روز میں کل35 لاکھ کورونا ویکسین ڈوز لائی جائیں گی، جس میں 20لاکھ سائینو فام
اور 15 لاکھ کین سائینو ویکسین شامل ہیں، پاکستان نے15لاکھ کین سائینو ڈوزچینی کمپنی سے خریدی ہیں۔ذرائع کے مطابق کل چین سے کین سائینو کی3لاکھ تیار ویکسین ڈوز لائی جائیں گی، ویکسین کی12لاکھ ڈوز کا خام مال لایا جائے گا، کین سائینو کی دونوں کھیپ3اگست کو اسلام آباد پہنچیں گی۔واضح رہے کہ چین تاحال پاکستان کو17لاکھ20ہزار ویکسین ڈوز تحفہ دے چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں