07:58 pm
پاکستانی نابینا بہن بھائی جنہوں نے گھر میں اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا ، اچھا کماتے ہیں ، پاکستانی نوجوانوں کے کام کی تحریر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے نابینا بہن بھائی نے گھر میں ہی کھانا پکانے کا کاروبار شروع کر دیا ، فضہ حسین اور علی خان ترین کیسے گھر میں بنایا کھانا بیچتے ہیں ؟ تفصیلات کے مطابق کراچی کے پڑھے لکھے بہن بھائی جو گو کہ بچپن سے تو نابینا نہیں تھے تاہم وقت کے ساتھ ساتھ آہستہ آہستہ ان کی آنکھوں کی بینائی جاتی رہی مگر انہوں نے اس چیز کو اپنی کمزوری نہیں بننے دیا اور گھر میں ہی ریسٹورنٹ کھول لیا ۔ اب دونوں بہن بھائی سوشل میڈیا
کے ذریعے کھانا بیچتے ہیں اور الحمد اللہ بہت اچھا کما رہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 