08:03 pm
 افغانستان میں بڑھتی کشیدگی اور خطے پر پڑنے والے اثرات۔۔۔ پی پی پی نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کرلیا 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی نے افغانستان حکومت اور طالبان کے درمیان بڑھتی کشیدگی اور خطے پر پڑنے والے اثرات بارے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس ضمن میں سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہافغانستان کی صورتحال پر حکومت کی خاموشی انتہائی افسوسناک اور قابل تشویش ہے انہوں نے کہا کہ حکومت کی اس طرح خاموشی کے
خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں ۔نیر بخاری نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت افغانستان کی صورتحال کی پیش نظر اپنی حکمت عملی واضح کرے، قومی سلامتی کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا تھا ایم قومی معاملات اور بالخصوص افغانستان کی صورت حال پر  قومی سلامتی کمیٹی کا ایک اور اجلاس عید سے قبل ہونا تھا جو تاحال نہیں ہو سکا
 
تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف