09:32 pm
کمشنر راولپنڈی کی فتح جنگ آمد ،انتظامیہ نے عوام کو بے خبر رکھا

فتح جنگ ( نمائندہ اوصاف) فتح جنگ ،کمشنر راولپنڈی کی فتح جنگ آمد ،انتظامیہ نے خاص و عام کو دورے سے بے خبر رکھا ،نا اہلی یا ناقص کارکردگی کو چھپانے کیلئے فتح جنگ انتظامیہ کسی بھی افسر کی آمد سے عوام حتیٰ کہ صحافی برادری کو بھی اطلاع کرنے کی زحمت گوارہ نہیں کرتی جس سے افسران کے خفیہ دوروں کا براہ راست عوام کو کوئی ریلیف نہیں
مل سکتا نہ ہی حکومتی کارکردگی کا اجاگر کرنے میںکوئی مدد ملتی ہے انتظامیہ افسران کو عوام سے دور رکھنے کیلئے ان خفیہ دوروں کو مزید خفیہ بنانے کی پالیسی پر گامزن ہے گزشتہ روز آر پی او راولپنڈی نے تھانہ فتح جنگ اور تھانہ نیو ائیر پورٹ کا وزٹ کیا ان کی آمد کی اطلاع پا کر درجنوں لوگ تھانے کے باہر اکٹھے ہو گئے تاکہ دادرسی کی اپیل کر سکیں تاہم تھانے کے دروازے بند کر کے ان سائلین کو ملنے نہیں دیا گیا سائلین نے آر پی او کی گاڑی روک لی اور اپنی معروضات بیان کیں ۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 