09:33 pm
نیب نے3 سال میں 502 ارب  وصول کئے، شہباز گل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے 3 سال میں بڑی مچھلیوں سے 502 ارب روپے وصول کیے، بلاشبہ نیب کو آزادی سے کام کرنے دینے پر کارکردگی سب کے سامنے ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہباز گل نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے دور
میں نیب نے اشرافیہ اور بڑی مچھلیوں کو پہلی بار گرفتار کیا جبکہ پی ٹی آئی دور میں 3 سال میں 470 کرپشن ریفرنس دائر کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی بھی ان میں سے بہت سے ضمانتوں کے پیچھے چھپے ہوئے ہیں۔ شہباز گل نے کہا کہ 3 سال میں بڑی مچھلیوں سے 502 ارب روپے وصول کیے گئے جبکہ سال 2000 سے 2016 تک یعنی 16 سال میں نیب نے 266 ارب روپے وصول کیے تھے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 