09:40 pm
راولپنڈی ، زرعی منڈیوں کے نظام میں اصلاحات کی جا رہی ہیں،صوبائی وزیر زراعت

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے )کاشتکاروں کو اُن کی محنت کا معقول معاوضہ دلانے کے لئے زرعی منڈیوں کے نظام میں اصلاحات کی جا رہی ہیں۔ ان اصلاحات سے منڈی کے تمام اسٹیک ہولڈرز مستفید ہوں گے اور منڈیوں کے مسائل میں کمی آئے گی۔ اس ضمن میںصوبہ میں132 زرعی منڈیوں کو آپس میں لنک کیا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر زراعت سید حسین
جہانیاں گردیزی نے فروٹ منڈی کے دورہ کے موقع پر کیا۔ صوبائی وزیر زراعت نے مزید کہا کہ صوبہ بھر میں105 زرعی منڈیوں میں کسان پلیٹ فارم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جہاں کسان براہ راست اشیاء فروخت کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ اینڈرائیڈ ایپلکیشن" منڈی ایپ" کے ذریعے مارکیٹ فیس وصولی کا ریکارڈ مرتب کیا جا رہا ہے تاکہ مڈل مین کا کردار محدود کیا جا سکے اور کاشتکاروں کو اُن کی محنت کا پورا معاوضہ مل سکے۔ منڈیوں میں مارکیٹ فیس کا شیڈول، کمیشن اور روزانہ کے نرخ واضح جگہوں پر آویزاں کیے جا رہے ہیں۔ پامرا ایکٹ کے نافذ العمل ہونے کے بعدزرعی منڈیوں کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی