09:43 pm
  راولپنڈی ، شوہر نے بیوی کو تیسری منزل سے دھکا دے دیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی کے علاقے میں گھریلو جھگڑے پر خاوند نے اہلیہ کو مبینہ تشدد کا نشانہ بناکر تیسری منزل کی چھت سے دھکا دے دیا، خاتون دیوار توڑتی ہوئی پڑوسی کے گھر کے صحن میں جاگری اور شدید زخمی ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق جس گھر میں واقع ہوا ان کے پڑوسی نے پولیس کو اطلاع دی کہ گھر کی بالائی
منزل کے صحن میں بیٹھے تھے عمران نامی شخص نے ایک خاتون کو بالائی منزل کی چھت سے نیچے دھکا دیا جو دیوار توڑتی ہوئی ہمارے گھر کے صحن میں آگری۔ عینی شاہد نے بتایا کہ تیسری منزل سے گرنے کی وجہ سے خاتون شدید زخمی ہو چکی تھی ، منہ اور کانوں سے خون بہہ رہا تھا، خاتون شدید زخمی حالت میں بول نہیں پارہی تھی تو اس نے کاغذ پینسل مانگا اور اس نے تحریر کیا کہ اس کا نام مسماتہ ریما ہے اور اپنے خاوند کا نام عمران بتایا جو چارسدہ کا رہاہشی ہے، خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی