09:53 pm
کوروناایس اوپیز کی خلاف ورزی ،پی ٹی آئی رہنما لاک ڈاؤن  کی پرواہ کیے بغیر بیٹی کی شادی کی تقریب دھوم دھام سے کرتے ہوئے پکڑے گئے

کورونا وائرس ہے تو غریب عوام کیلئے کیونکہ امیر اور حکمران تو شاید اس بیماری سے بھی بالاتر ہیں۔ یہ بات اس لیے کہی گئی ہے کیونکہ ایک طرف تو کراچی اور اندرون ِ سندھ کی عو ام اس وقت کورونا وائرس کی وجہ سے لگنے والے لاک ڈاؤن سے شدید پریشان ہیں ، اس پریشانی کی وجہ یہ ہے کہ نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔ نہ ہی کوئی شخص کسی کام سے جا سکتا ہے اور نہ ہی اپنے بیٹے/ بیٹی کی شادی بیاہ کی رسم ادا کر سکتی ہے۔لیکن حکمران اس لاک ڈاؤن میں بھی اپنے
تمام کام زور و شور سے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس کا منہ بولتا ثبوت یہ ہے کہ حکمران جماعت کے کراچی سے تعلق رکھنے والے قومی اسمبلی کے منتخب امیدوار اسلم خان کی بیٹی کی شادی کی تقریب پورے دھوم دھام سے منعقد ہوئی۔یہ تقریب انکے ڈیفنس فیز 6 خیابان راحت میں واقع گھر پر ہوئی ، اس تقریب پر اسلم خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہی شادی کی تقریب گھر پر ہی منعقد کی ہے اور شادی کی تقریب میں بس قریبی دوست احباب اور رشتہ دار ہی شریک ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ سندھ حکومت نے 8 اگست تک صوبے میں لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا ہے جس کی وجہ سے کوئی بھی بڑا اجتماع یا شادی بیاہ کی تقاریب منعقد نہیں کی جا سکتی۔ لیکن اس تقریب سے تو یوں لگتا ہے کہ یہ پابندیاں صرف عام عوام کیلئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے