09:53 pm
 ایک منشیات فروش سمیت 12ملزمان گرفتار،چرس ، شراب اوراسلحہ بر آمد

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کار روائی میں1مبینہ منشیات فروش سمیت12ملزمان گرفتار کرکے3کلو92گرام چرس ،35لیٹر شراب ،1پستول 9ایم ایم اور50روند 9ایم ایم کے برآمد کرلئے تھانہ سول لائن پولیس نے منشیات فروش عمران سے1کلو800گرام چرس اور1پستول 9ایم ایم مع ایمونیشن ، تھانہ
وارث خان پولیس نے سفیراحمد نے 300گرام چرس،تھانہ روات پولیس نے منیب حسین 620گرام چرس، تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے مبشر ریحان سے 160گرام چرس، تھانہ مندرہ پولیس نے باچاخان سے212گرام چرس،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے امیر حمز ہ سے5لیٹرشراب ،فیاض سے5لیٹرشراب ،عبدالجواد سے 5لیٹرشراب،تھانہ پیرودھائی پولیس نے محمدجہانگیرسے 10 لیٹرشراب،تھانہ سول لائن پولیس نے مرزا کاشف سے5لیٹرشراب،تھانہ چونترہ پولیس نے محمد جاوید سے5لیٹر شراب ،تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے عقیل سے 50روند 9ایم ایم کے برآمدکرلئے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 