10:33 am
اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) اس وقت پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہے، اس کی تنظیم سازی مکمل ہونا بہت ضروری ہے۔کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں ہمیں ﷲ تعالیٰ نے فتح سے نوازا ہے۔جب تک اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائے گا ملک میں ایسے ہی مہنگائی ،بیروزگاری اور لاقانونیت ہو گی۔جو شخص اپنی بات پر قائم نہیں رہتا، یوٹرن کو فخر سمجھتا ہے اس کے دور حکومت کو کو ئی بہتر دور نہیں کہہ سکتا۔ اپنی صدارت میں بہاولپور ڈویژن کےتنظیمی اجلاس سے
خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہاآنے والا وقت ہمارا ہے اس کیلیے محنت اور پارٹی کو مضبوط کرنا ہوگا۔میں تکبر یا غرور کی بات نہیں کررہا ہے ،بات عزم کی ہے۔اگر ملک کے نوجوان اپنا نظریہ بنالیں تو پاکستان بدل جائے گا۔میں آپ کو لکھ کر دینے کو تیار ہوں جس مقصد کےلئے پاکستان بنایا گیا تھا وہ پورا ہو جائے گا۔پاکستان ترقی کی منازل کی طرف چل پڑے گا۔انہوں نے چینی میں ہاتھ ڈالا تو وہ پچاس روپے سے بڑھ کر سو روپے سے اوپر چلی گئی۔بجلی میں ہاتھ ڈالا تو 9روپے یونٹ سے 22روپے یونٹ ہو گئی۔گھی میں ہاتھ ڈالا تو 150روپے سے 350 روپے کلو سونا بنادیا۔ڈالر میں ہاتھ ڈالا تو 100 روپے سے 170روپے تک سونا بنادیا۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری