02:33 pm
وزیراعظم نے کانفرنس کے دوران رزاق داؤد کو ٹوک کر خود سوالات کا جواب دیا ،کیا ٹوکنے پر رزاق دائود خاموش ہوگئے ؟جانیں 

دوشنبے (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نے کانفرنس کے دوران رزاق داؤد کو ٹوک کر خود سوالات کا جواب دیا ،کیا ٹوکنے پر رزاق دائود خاموش ہوگئے ؟جانیں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے تاجکستان میں منعقد کی جانیوالی تقریب میں مشیر برائے تجارت رزاق داؤد کو ٹوک کر خود سوالات کا جواب دینا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق دوشنبے میں منعقد کی جانے والی ایک تقریب میں رزاق داؤد
ایک تاجر کی جانب سے پوچھے گئے سوال کا جواب دے رہے تھے جس پر عمران خان نے انہیں ٹوک دیا اور خود سوال کا جواب دینے لگے۔وزیراعظم عمران خان کے ٹوکنے پر رزاق داؤد بھی خاموش ہو گئے ۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے معاملے کو سنبھالا اور سوال کا واضح جواب دیا جو کہ ضروری تھا۔ کچھ صارفین نے کہا کہ عمران خان نے تو معاملے کو اپنے ہاتھوں میں لیا اور خود اعتمادی کا مظاہرہ کیا اگر ان کی جگہ نواز شریف ہوتے تو انہوں نے نظر انداز کر دینا تھا۔یہی چیزیں بتاتی ہیں کہ کون ملکی معاملات میں کتنی دلچسپی لیتا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کی موجودگی اور ملکی معاملات میں ان کی دلچسپی کو دیکھ کر کئی سوشل میڈیا صارفین نے ان کی تعریف بھی کی۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں