02:57 pm
 کھوڑ میں فری آئی کیمپ، 38مریضوں کو آپریشن تجویز

کھوڑ(نمائندہ اوصاف)پی او ایل فری آئی کیمپ میں 313مریضوں کو چیک اپ کے بعد 38مریضوں کو آپریشن کے لیئے منتخب کیاگیا تفصیلات کے مطابق پی او ایل ہسپتال کھوڑ انتاظمیہ نے دوروزہ فری آئی کیمپ کا اہتمام کیا جس میں علاقہ بھر سے لوگوں نے بھرپور فائدہ اٹھایا اس کیمپ میں کرنل ڈاکٹر عامر مستقیم کی نگرانی میں
ڈاکٹر احمداور ڈاکٹر عاقل اعجاز نے مریضوں کا معائنہ کیا علاقہ بھر سے 313مریضو ں نے چیک اپ کرایا عوامی حلقوں نے چیئرمین پی او ایل شعیب انور ملک، پی او ایل ہاسپیٹل انتظامیہ اور کرنل عامر مستقیم کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا ۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر