03:17 pm
نوسرباز پھر متحرک، تحصیل پنڈدادنخان میں جعلی نوٹوں کی گردش سے شہری اور تاجر برادری پریشان

پنڈدادنخان: نوسرباز پھر متحرک، تحصیل پنڈدادنخان میں جعلی نوٹوں کی گردش سے شہری اور تاجر برادری پریشان، جہلم روڈکسلیاں پھاٹک جرائم پیشہ افراد کا مسکن ،چند دنوں میں موٹرسائیکل چھیننے کی کئی وارداتیں ،پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈدادنخان میں جرائم کی شرح پھر بڑھنے لگی، گزشتہ چند دنوں کے دوران جہلم روڈ کسلیاں پھاٹک کے قریب اور ساؤوال روڈ پر موٹرسائیکل اور پیسے چھیننے کی کئی وارتیں ہوئی جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک واردات میں متاثرین
نے ڈاکوؤں کا پیچھا کرتے ہوئے چک نظام پل پر اپنی مددآپ کے تحت مزاحمت کرتے ہوئے موٹر سائیکل اور نقدی واپس لی۔ دوسری جانب ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ تحصیل پنڈدادنخان میں نوسرباز خواتین کا گروہ متحرک ہے جوکہ لفٹ کے بہانے واردات میں مددگار ثابت ہوتی ہیں جبکہ تحصیل پنڈدادنخان میں جعلی کرنسی کا دھندہ عرصہ دراز سے جاری ہے جوکہ انتظامیہ کی جانب سے موثراقدامات نہ ہونے کے باعث معاملہ دن بدن خراب ہوتا جا رہا ہے۔ اس سے قبل بھی تحصیل پنڈدادنخان کے سب سے بڑے کاروباری مرکز دھریالہ جالپ میں 5ہزارکے جعلی نوٹ مارکیٹ میں گردش کرتے رہے ہیں، تحصیل بھر میں جعلی نوٹوں کی گردش کے باعث تاجر برادری اور شہری شدید پریشان ، پنڈدادنخان شہر میں ایک ہزار والے جعلی نوٹ گردش کررہے ہیں۔ سماجی و کاروباری طبقہ سمیت شہریوں نے انتظامیہ و پولیس کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی نوٹوں اور جرائم کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات کیئے جائیں، پنڈدادنخان سرکل میں قابل اور فرض شناس پولیس افسران کی تعیناتی کے ساتھ ساتھ گشت کے نظام کو بہتر بنایا جائے تاکہ شہریوں کا جان و مال محفوظ ہو سکے۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر