03:17 pm
پنجاب بار کونسل نے نائب صدر بار ایسوسی ایشن پنڈدادنخان شکیل شیراز کوجیل ریفارمز کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا

پنڈدادنخان: پنجاب بار کونسل نے معروف قانون دان نائب صدر بار ایسوسی ایشن پنڈدادنخان شکیل شیراز ایڈووکیٹ کو تحصیل پنڈدادنخان جیل ریفارمز کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔ نیشنل پیس کونسل پاکستان کے سرپرست اعلیٰ سینئر صحافی معروف تجزیہ کار چوہدری خادم علی مانڈلہ ،اسلام آباد کے سینئر صحافی شاہ خالد خان ،قومی اخبار کے انچارج نمائندگان عامر علی ، یوسف ناز ڈویژنل یو نین آف جرنلسٹس راولپنڈی ڈویژن کے سابق صدر یوسف ناز،ڈویژنل یو نین آف جرنلسٹس سابق صدر یونس شہباز جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان ،
بار ایسوسی ایشن پنڈدادنخان کے نائب صدر شکیل شیراز ایڈووکیٹ ،تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے صدر چوہدری اختر ارائیں،الیکٹرانک میڈیا صدر ملک نیئر اعوان،چیئر مین حکیم اختر علی شاہ،چیئر مین ایکشن کمیٹی اسد بخاری ، نوجوان صحافی سلیمان شہباز ،عدنان یونس ،رضوان یوسف ،ذیشان یوسف ،مدثر ملک، چوہدری رفیق ،عابد قریشی، اطہر عمران ، عمر شہزاد سمیت وکلا،سیاسی سماجی و صحافتی تنظیموں نے نائب صدربار ایسوسی ایشن پنڈدادنخان شکیل شیراز ایڈووکیٹ کو چیئرمین اوردیگر سینئر عہدداران کو پنجاب بار کونسل کی طرف سے تحصیل پنڈدادنخان جیل ریفارمز کمیٹی کا ممبربننے مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر