04:10 pm
لڑائی جھگڑا کیس:حسان نیازی کی ضمانت منظور

لاہور(نیوز ڈیسک )لاہور کے سيشن کورٹ نے لڑائی جھگڑے کے مقدمے ميں نامزد وزيراعظم کے بھانجے حسان نيازی کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔لاہور کے سیشن عدالت میں جمعہ 17 ستمبر کو حسان نیازی کے خلاف دائر مقدمے پر درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ مقدمہ لڑائی اور جھگڑا کرنے پر حسان نیازی کے خلاف دائر کیا گیا تھا۔ عدالت نے حسان نیازی کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔درخواست میں حسان نیازی نے مؤقف اختیار کرتے ہوئے
کہا تھا کہ میں بے قصور ہوں، پولیس نے حقائق کے برعکس مقدمہ درج کیا۔ حسان نیازی کے خلاف مقدمہ تھانہ اسلام پورہ درج کیا گیا۔ مقدمے میں لڑائی جھگڑے سے متعلق دفعات شامل کی گئی تھیں۔واضح رہے کہ نواب اکبر بگٹی کی بیوہ نرگس شہزادی نے حسان نیازی پر مقدمہ درج کروایا تھا۔ درج ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے الزام عائد کیا کہ وہ اپنے خلاف درج مقدمے میں عبوری ضمانت کیلئے سیشن کورٹ گئیں جہاں ایڈووکیٹ حسان نیازی نے 4 نامعلوم افراد کے ہمراہ انہیں احاطہ عدالت میں تشدد کا نشانہ بنایا۔خاتون کا مؤقف تھا کہ ملزمان نے اُنہیں اور مرحوم شوہر کو بھی گالیاں دیں۔ کپڑے پھاڑ ڈالے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔اس سے قبل لاہور کی مقامی عدالت نے احاطہ عدالت میں جھگڑا کرنے کے کیس میں ایڈووکیٹ حسان نیازی کی عبوری ضمانت میں 6 ستمبر تک توسیع کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا