04:11 pm
اتوار کے بجائے جمعہ کی چھٹی۔۔عوام کی دیرینہ خواہش پوری ۔۔دل خوش کردینےوالا خبر

اتوار کے بجائے جمعہ کی چھٹی۔۔عوام کی دیرینہ خواہش پوری ۔۔دل خوش کردینےوالا خبر

04:11 pm


میرپور (نیوز ڈیسک) انصاف ٹریڈ ونگ سٹی میرپور کے صدر راجہ خالد محمود نےکہا ہے کہ اتوار کی چھٹی کے بجائے جمعتہ المبارک کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیاجائے تاکہ تاجر مزید نقصان سے بچ سکیں۔ کرونا پابندیوں میں نرمی کرنے پرحکومت آزاد کشمیر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کاروباری سرگرمیوں میں نرمی دینے پر معیشت بہتر ہو گی، اور ملک کیساتھ تاجروں کا پہیہ
بھی چلے گا، ہفتےمیں3 دن لاک ڈائون کی وجہ سے تاجروں کا کافی نقصان ہو رہا تھا،اب ہفتے میں صرف ایک دن سیف ڈے ہوگا۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اتوار کی بجائے جمعہ کی چھٹی کی جائے تاکہ تاجروں کا کاروبار مزید نقصان نہ ہو ۔ کیونکہ جمعتہ المبارک کو اکثر تاجر دوکانیں بند کرتے ہیںاور نماز جمعہ ادا کرتے ہیں اگر اتوار کی چھٹی کے بجائے جمعہ کی چھٹی کا اعلان کیا جائے ان خیالات کا اظہار راجہ خالد محمود خان صدر انصاف ٹریڈ ونگ سٹی میرپورنے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر قاضی ارشد ، فیاض بٹ ، سہیل شجاعمجاہد ، چوہدری شوکت ، افتخار کھوکھر ، نواز ریتال ، چوہدری خالد آف نانگی ، پاپا پرویز ، راجہ اشتیاق ، چوہدری محمد اقبال ، حاجی یونس ، حاجی صابر ، حاجی حبیب ، راجہ جمیل ، راجہ اشتیاق ، مقرب جمیل ، فاروق عرف بلبو، راجہ الطاف ، چوہدری یونس،قیصر جنجوعہ ، چوہدری ارشدودیگر بھی موجود تھے۔ راجہ خالد محمود خان نے کہا کہ کرونا کی وباء کے دوران تاجر برادری ہی بڑے نقصانات اُٹھا چکی ہے ۔ ہمارا شروع دن سے مطالبہ تھا کہ لاک ڈائون کی بجائے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرویا جائے، ہم حکومت آزاد کشمیرکا شکریہ ادا کرتے ہیں ،جنہوں نے ہمارے مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے کرونا پابندیوں میں نرمی کی،اور اب ہفتے میں چھ دن رات دس بجے تک مارکیٹیں کھولنے کی اجازت ہو گی، کرونا وبا سے بچنے کا واحد حل ویکسینشن ہے، تاجر اور شہری ویکسینشن لگوائیں،اور اس وبا کو بھگائیںانہوں نے حکومت آزادکشمیر ، ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ اتوار کی چھٹی کے بجائے جمعتہ المبارک کو لاک ڈاؤن کیا جائے تاکہ تاجر مزید نقصان سے بچ سکیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا