08:53 pm
وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

کوئٹہ (نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے استعفیٰ کی خبروں پر وضاحت کرتے ہوئے کہنا ہے جعلی خبروں کی بھرمار ہے، استعفیٰ دیا ہے اور نہ ہی دینے جارہا ہوں۔کوئٹہ میں بی این پی عوامی کے سربراہ سید احسان شاہ سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ نیوز چینلز کو کسی بھی معاملے اور بیانات سے متعلق پہلے
تصدیق کر لینی چاہئے، گورنر بلوچستان کو استعفیٰ بھیجنے کی گردش کرنیوالی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سوشل میڈیا پر ایسی من گھڑت خبریں چلانے سے اجتناب کیا جائے۔بی اے پی رہنماء میر عاصم کرد گیلو سے ملاقات میں ایک وفد نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہارکیا۔ان کا کہنا تھا کہ میں اپنی پارٹی کے اراکین اور دوستوں کا مشکور ہوں جنہوں نے ہمیشہ مجھ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا، بلوچستان عوامی پارٹی صحیح معنوں میں ایک ترقی پسند جماعت بن کر ابھری ہے، پارٹی نے بلوچستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے۔جام کمال خان نے مزید کہا کہ پارٹی بلا رنگ و نسل صرف صوبے کے عوام کی ترقی و ترویج کے مشن پر گامزن ہے، 3 سال قبل بی اے پی نے جو منشور پیش کیا تھا، الحمداللہ آج ہم کہہ سکتے ہیں کہ ہم نے اس سے بھی آگے جاکر کام کیا، ترقیاتی عمل کا مشاہدہ ناصرف یہاں کے عوام خود کر رہے ہیں بلکہ باہر سے آنیوالے لوگ بھی اس کا اعتراف کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر