08:55 pm
 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کر دیا  ۔ پیپلز پارٹی ہوشرباء  مہنگائی کے خلاف   اتوار کے روز  آبپارہ چوک اسلام آباد میںبھرپور احتجاج کرے گی ۔پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری اور دیگر رہنما خطاب کرینگے ۔ این اے 53اسلام آباد  کے ٹکٹ ہولڈر سید سبط الحیدر بخاری کی قیادت میں حکومتی
عوام دشمن اقدامات مہنگائی اور بڑھتی بے روزگاری کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جائے گی جس میں پیپلز پارٹی اور ملحقہ تنظیموں کے عہدیداران اور کارکنان شریک ہونگے ۔مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں برطرف ملازمین وکلاء مزدور تاجر سول سوسائٹی کی تنظیمیں شرکت کریں گی۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر