09:03 pm
برطانیہ نے گھٹنے ٹیک دیے ،پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکال دیا گیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز ،برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔ پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر   کا کہنا ہے کہ اس بات کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہور ہی کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر کا کہنا تھا کہ مجھے معلوم ہے کہ گزشتہ پانچ ماہ پاکستان اور برطانیہ کے لوگوں کے لیے
مشکل تھے۔انہوں نے اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر اور وزارت صحت کا شکریہ بھی ادا کیا۔برطانیہ نے پاکستان سمیت آٹھ ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔دیگر ممالک میں ترکی، مالدیپ وغیرہ شامل ہیں۔برطانیہ نے اس فیصلے کی ساتھ سفری پابندیوں کی نئی درجہ بندی بھی کردی ہے۔پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا اطلاق 22 ستمبر سے ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ