09:51 pm
یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا تو پاکستانی لال پیلے ہو گئے ۔۔ سیالکوٹ میں خاتون سے پانچ افراد کی مبینہ اجتماعی (ز) کا ڈراپ سین۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں خاتون سے پانچ افراد کی مبینہ اجتماعی (ز)اور اغوا کے معاملے پر
خاتون نے اپنے ساتھ (ز) نہ ہونے کا اعتراف کرلیا۔ اس حوالے سے ڈی پی او عبدالغفار قیصرانی نے بتایا کہ خاتون کے شوہر نے من گھڑت کہانی بنا کر مقدمہ درج کرایا، خاتون کو کسی نے نہ اغوا کیا اور نہ ہی (ز) ثابت ہوئی۔ ڈی پی او عبدالغفار قیصرانی نے کہا کہ خاتون کے شوہر نے لوگوں کو بلیک میل کرنے کے لیے منصوبہ بندی کی تھی۔تفتیش کے بعد خاتون نے عدالت میں بھی اعتراف جرم کرلیا اور خاتون نے عدالت میں بیان دیا کہ اس کے ساتھ زیادتی نہیں ہوئی اور نہ اسے اغوا کیا گیا تھا۔ڈی پی او عبدالغفار قیصرانی کے مطابق دونوں میاں بیوی کے خلاف قانون کے مطابق دفعہ 182 کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ 14 ستمبر کو خاتون کا مبینہ اغوا اور اجتماعی (ز) کا کیس رپورٹ ہوا تھا۔

تازہ ترین خبریں

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

چوہدری سرور اگلا الیکشن تحریک انصاف نہیں بلکہ کونسی سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

سیالکوٹ کے گھناؤنے واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کروں گا،عمران خان

خاموشی سے چلے جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے،پڑوسی ملک نے امریکہ کووارننگ جاری کردی

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا