09:52 pm
 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے پلاننگ اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی ہے۔وفاقی وزیر نے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور کے ہمراہ پریس کانفرنس کی ۔ اس موقع پر اسد عمر کا کہناتھا کہ
سینیٹ کمیٹی میں سی پیک پر بات ہوئی۔ اخبارات پڑھے توحیران ہوا۔حکومت پر تنقید اپوزیشن کا حق ہے لیکن سی پیک پر محتاط ہوکر بات کریں۔یہ پوری دنیا میں سنی جاتی ہے۔ان کا کہنا تھاکہ سی پیک میں توانائی شعبے پر سب سے زیادہ کام کیا گیا، پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعد توانائی کے 5 ہزار864 میگاواٹ منصوبے مکمل ہوئے، 1824 میگاواٹ منصوبے اس دورحکومت کے بعد مکمل ہوں گے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اجلاس میں سلیم مانڈوی والا نے کہا تھا کہ چینی سفیرنے انہیں بتایا کہ 3 سال میں سی پیک پرکچھ نہیں ہوا، سی پیک کا بیڑاغرق کردیا گیا، اس پرمعاون خصوصی خالد منصور نے کہا تھا کہ وہ سی پیک پر کام کی سست رفتاری کا اعتراف کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ