10:18 pm
سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

لاہور(نیوز ڈیسک )فنڈز کی کمی کا سامنا ،انصاف آفٹر نون سکول میں پڑھانے والے اساتذہ رول گئے،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سات ہزار سکولوں میں سے 3 ہزار پانچ آفٹرنون سکولز کو فنڈز کی ادائیگیاں روک دی۔تفصیلات کےمطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو فنڈز کی کمی کا سامنا جس کے باعث 7 ہزار انصاف آفٹر نون سکول میں پڑھانے والے اساتذہ رول گئے،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 3 ہزار پانچ آفٹرنون سکولز کو فنڈز کی ادائیگیاں روک دی،سکول ایجوکیشن نےسات ہزار میں سے صرف 4 ہزار سکولوں
کے ایک سال سے فریز ایک کروڑ سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے۔مذکورہ فنڈز اساتذہ ودیگر سٹاف کو تنخواہوں کی ادائیگی کی مد میں جاری کیے گئے ہیں جبکہ 3 ہزار پانچ سکولوں کو 80 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری ہونا باقی ہیں،سکول ایجوکیشن کے مطابق باقی سکولوں کو اگلے مرحلہ میں فنڈز جاری کردیئے جائیں گے۔یادرہے کہ فنڈز جاری نہ ہونے والے سکولوں می لاہور کے 70 سکولز بھی شامل ہیں،پنجاب ٹچرز یونین نے 3 ہزار سکولوں کے فنڈز فریز کرنے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے، انکا کہنا ہے کہ چار ہزار سکولوں کی طرح باقی 3 ہزار سکولوں کو بھی جلد فنڈز جاری کیے جائیں۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔