11:10 am
خواتین کیلئے برابرکی بینکاری کی پالیسی متعارف کروادی گئی

کراچی (ویب ڈیسک )اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے برابر کی بینکاری کی پالیسی متعارف کروادی، جس کا مقصد مالیاتی شمولیت میں صنفی فرق کو کرم کرنے کے ساتھ ساتھ خواتین کو معاشی سہولیات کی فراہمی تک رسائی ہے۔اس پالیسی کا اجراء صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں جمعہ کو ایک تقریب میں کیا۔سرمایہ کاری کے نام پر عوام کو لوٹنے کے کیس میں سپریم کورٹ
نے بی فور یو کے مالک سیف الرحمان کی ضمانت میں 22 ستمبر تک توسیع کر دی، بی فور یو کمپنی کے مالک سیف الرحمان کی درخواست ضمانت پر سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔پاکستان ورلڈ بینک ایز آف ڈوئنگ بزنس انڈیکس میں اب تک 39 درجے بہتری لانے میں کامیاب ہوگئی جبکہ سنگاپور کی طرز پر پاکستان بزنس پورٹل قائم کرنے کا پلان ہے۔صدرارتی دستخط کے بعد ٹیکس قوانین کے تیسرے ترمیمی آرڈیننس کے نفاذ سے نیب اور نادرا کو ٹیکس دہندگان کے ریکارڈ تک رسائی مل گئی، حکومت نے ٹیکس چوروں کیخلاف گھیرا مزید تنگ کردیا ارکان پارلیمنٹ، سرکاری ملازمین، وکلاء، ڈاکٹرز، انجینئرز، اکاؤنٹنٹ، آئی ٹی ماہرین سمیت سب نیب اور نادرا کے ریڈار پر آگئے۔آل سندھ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 12 ہزار 500 روپے اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 18 ڈالر سستا ہوکر 1761 ڈالر کا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں جمعہ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے اضافے سے قیمت 168.80 روپے ہوگئی۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا