11:27 am
 سینئرصحافی سی آرشمسی انتقال کرگئے

سینئرصحافی سی آرشمسی انتقال کرگئے

11:27 am

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک کے سینئرصحافی سی آرشمسی دارفانی سے کوچ کرگئے۔سی آرشمسی میڈیا کرائسسزجوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین بھی رہے ۔اس کے علاوہ انہوں نے صحافت کے میدان میں نمایاں خدمات سرانجام دیں۔پی ایف یوجے
کے جنرل سیکرٹری کی اچانک وفات سے صحافی برادری شدیدصدمے کاشکارہے۔صحافی برادری نے ایک اہم ترین ہیراکھودیا۔شمسی صاحب لوگوں کے حقوق کے لیے ہمیشہ آواز بلندکرتے ۔ان کی وفات پراللہ تعالیٰ ان کے اہل خانہ کوصبرجمیل عطافرمائے۔

تازہ ترین خبریں

جہانگیر ترین کو پارٹی سے نکالا گیا یا نہیں؟ گورنر پنجاب چوہدری سرور کا تہلکہ خیز دعویٰ

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، مہنگائی کا طوفان آنے کا امکان ، تیل کی قیمتیں7سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

سیاسی منظر نامہ یکسر تبدیل ۔۔ شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کی پارٹی چھوڑنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا