12:19 pm
شہریوں کوگھرکی دہلیز پرشناختی کارڈ کی فراہمی ،نادرانے بڑااقدام اٹھالیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )شہریوں کو گھر کی دہلیزپرشناختی کارڈ اور دیگردستاویزت کی فوری فراہمی کیلئے انتظامی اور آپریشنل اقدامات اٹھانے کی منظوری، ڈی جی نادرا نے افسران کو مزید بہتر انداز میں کام کرنے کی بھی ہدایت کرد ی ۔تفصیلات کے مطا بق ڈی جی نادراپنجاب میجر ریٹائرڈ سیدثقلین عباس بخاری کی زیرصدارت شہریوں کو گھر کی دہلیزپرشناختی کارڈ 
اور دیگر دستاویزت کی تیز تر فراہمی کیلئے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ریجنل ہیڈآفس لاہورسمیت 9 اضلاع کے ڈپٹی ڈائریکٹرز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔ ڈی جی نادرا نےشہریوں کو رجسٹریشن کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے انتظامی اور آپریشنل اقدامات اٹھانے کی منظوری دی۔انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ عوامی سہولت کیلئے نادرا ایس او پی کےمطابق مزید بہترانداز میں کام جاری رکھیں، نادرا مراکز سمیت تمام دفاترمیں کورونا وائرس کےحوالےسےحکومتی ایس اوپیز پرسختی سےعمل کروایا جائے۔ڈی جی کی جانب سے کوتاہی کےمرتکب ذمہ دار نادرا سٹاف کیخلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

جہانگیر ترین کو پارٹی سے نکالا گیا یا نہیں؟ گورنر پنجاب چوہدری سرور کا تہلکہ خیز دعویٰ

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، مہنگائی کا طوفان آنے کا امکان ، تیل کی قیمتیں7سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

سیاسی منظر نامہ یکسر تبدیل ۔۔ شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کی پارٹی چھوڑنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا