01:26 pm
دینہ میں ٹرک نے 2 موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا، ایک شخض جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

دینہ: جی ٹی روڈ پر ٹریفک کا المناک حادثہ ، تیز رفتار آلوؤں سے بھرے ٹرک نے موٹرسائیکل سوار 2افراد کو کچل ڈالا ، ایک شخض جاں بحق دوسرا شدید زخمی ، ٹرک مو ٹر سائیکل سوار سے ٹکرانے کے بعد بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھتے ہو ئے جی ٹی روڈ پر اُلٹ گیا ، ریسکیو 1122نے زخمی اور جاں بحق ہ نے والے کو ہسپتا ل منتقل کیا۔ تفصیلات کے مطابق دینہ
​​​​​​​جی ٹی روڈ بائی پا س کے سامنے سے راولپنڈی کی سمت سے آنے والا آلوؤں سے بھرا ٹرک نمبری C-2066نے گجرانوالہ سے آزاد کشمیر کی طرف جانے والے 2موٹر سائیکل سوار نو جوان شیر زمان ولد عبد الخالق اور ارسلان ولد نور حسین ساکنائے چتر پڑی میر پور آزاد کشمیر کو کچل ڈالا۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ ایک موٹر سائیکل سوار نو جوان شیر زمان ٹرک کے ٹائروں کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گیا اور ٹانگیں بری طرح مسخ ہو گئیں جبکہ دو سرا نو جوان ارسلان شدید زخمی ہو گیا۔ ٹرک موٹر سائیکل سواروں کے ساتھ ٹکرانے کے بعد بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھ دوڑا اور اُلٹ گیا جس کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر بھی شدید زخمی ہو گئے ، حادثے کے فور اً بعد ٹرک ڈرائیور اور کنڈیکٹر موقع سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے ، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122اور پولیس تھانہ دینہ موقع پر پہنچ گئی ، جاں بحق اور زخمی ہو نے والے کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کیا ۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے