03:43 pm
حکومت کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس میں تین سو گنا اضافے کی مذمت کرتے ہیں،چوہدری محمد عارف

جہلم: مرکزی انجمن تاجران کے صد ر چوہدری محمد عارف نے کہا ہے کہ پنجاب گورنمنٹ نے پراپرٹی ٹیکس میں تین سو گنا کا اضافہ کر دیا ہے، جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہوئے حکومت پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ ظالمانہ فیصلہ واپس لیا جائے ، ،اسی طرح ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے بعض علاقوں میں پانچ مرلے کے گھروں پر ٹیکس نافذ کر دیا ہے ، جس کیوجہ سے شہریوں زہنی تناؤ کا شکار ہو چکے ہیں۔ چوہدری محمد عارف نے کہا کہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے افسران کے رویوں کیوجہ سے تاجر پریشانی
میں مبتلا ہیں۔ انہوں نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے انسپکٹرز کو تاجروں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے کا پابند بنایا جائے ،انہوں نے کہا کہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسران کو چاہیے کہ قانونی کارروائی کرنے سے قبل متعلقہ تاجران کی تنظیم کو اعتماد میں لیا جائے تاکہ وہ معاملات بگڑنے کی بجائے وہی حل کر لئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وباء کیوجہ سے کارروبار نہ ہونے کے برابر ہیں اس کے باوجود تاجر حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن حکومت کو چاہیے کہ 3 سو گنا ٹیکسوں میں اضافہ کرنے کی بجائے نرمی اختیار کی جائے تاکہ تاجر حکومت کے ساتھ ساتھ اپنے بیوی بچوں کو 2 وقت کی روٹی مہیا کر سکیں ۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے