03:43 pm
جہلم کے بازاروں، سڑکوں اور چوک چوراہوں میں تجاوزات کی بھرمار، دکانداروں نے سڑکوں پر قبضے جما لیے

جہلم: شہر کے بازاروں، سڑکوں، چوک چوراہوں میں تجاوزات کی بھر مار، دکانداروں نے سڑکوں پر قبضے جما لیے، اندرون شہرسڑکوں پر پرائیویٹ ہسپتال، کلینکس، نجی سکولز مالکان اور دکانداروں نے پارکنگ سٹینڈز قائم کر کے سڑکوں کو تنگ کر دیا۔ میونسپل کارپوریشن کا شعبہ انکروچمنٹ بے بسی کی تصویر بن کر رہ گیا۔میونسپل کارپوریشن انتظامیہ نے شہریوں کو تجاوزات مافیا کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے اہم چوک ، چوراہوں بالخصوص مین بازار، نیا بازار ، دلہن بازار، بانو بازار، کناری بازار،
چوک اہلحدیث، محمدی چوک، قبرستان چوک،جادہ چوک، روہتاس روڈ چوک میں تجاوزات کیوجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ بازار وں میں چھابڑی فروشوں ، موبائل ریڑھی بانو ں نے مستقل اڈے قائم کر لئے ہیں۔ میونسپل کارپوریشن کے کارندے روزانہ کی بنیاد پر پھل ، فروٹ، سبزیاں لیتے ہیں۔جس کی وجہ سے تجاوزات مافیا نے شہر کے بازاروں چوک ، چوراہوں اور سڑکوں کو اپنی مالکیت کا حصہ بنا رکھا ہے ،جبکہ بازاروں میں چنگ چی رکشوں، فورڈ ویگنوں اور لوڈرز رکشوں کے داخلوں کی وجہ سے صورتحال مزید بدتر ہو چکی ہے ۔ تجاوزات کی وجہ سے ٹریفک میں پھنسے شہر کے بازاروں میں خریداری کی غرض سے آنے والوں بالخصوص خواتین اور بچوں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے راستہ کا حق مانگنے پر تجاوزات مافیا ریڑھی بان شہریوں سے دست و گریباں ہونے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ شہریوں کے مطابق مقامی انتظامی اہلکار اعلیٰ افسران کے دوروں کے موقع پر عارضی بنیادوں پر تجاوزات ختم کروا ددیئے جاتے ہیں جبکہ افسران کے جاتے ہی دوبارہ قبضہ مافیا کو کھلی چھٹی دے دی جاتی ہے۔ شہریوں نے کمشنر راولپنڈی ، ڈپٹی کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن سے تجاوزات مافیا کے خلاف کارروائیاں کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے