05:39 pm
نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی پر پاکستانی قوم افسردہ ، سوائے بیگم صفدراعوان کے، فیاض الحسن چوہان

لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی پر انڈین میڈیا جشن منارہا ہے جبکہ پاکستانی قوم افسردہ ہوئی، سوائے بیگم صفدراعوان کے، ہفتہ کو پنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بیگم صفدراعوان نے بھی اپنے والدکے نقش قدم پرچلنے کی روش برقرار رکھی، ثابت ہوگیا شریف خاندان،مودی کاسچا عزیزدارہے
،فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مودی سے محبت اوروطن سے دشمنی شریف خاندان نے اپنے عمل سے ثابت کی، قوم نیوزی لینڈ ٹیم کے جانے پرافسردہ ہوئی، سوائے بیگم صفدراعوان کے،انہوں  نے کہا کہ بیگم صفدراعوان کے پاکستانیت کے لباس میں ملک دشمنی چھپی ہے، شریف خاندان سرسے پائوں تک منافقت اورملک دشمنی کی تصویرہے،فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بیگم صفدر اعوان کے خاندانی مفادات کی ہرڈورکاسراپاکستان سے باہر ملتا ہے، منافقت کی انتہا یہ ہے کہ اقتدارشریف خاندان کو پاکستان میں چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

اسرائیل کیساتھ ترکی کے تعلقات بحال، ترک صدر نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

فیول ایڈجسٹمنٹ کی ساری رقم صارفین کو واپس کریں، نیپرانے ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ۔۔۔ 20زخمی ،کتنوں کی حالت تشویشناک ہے؟ جانیے تفصیل

ایکسچینج کمپنیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ،ڈالر 200روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان

سردی کی نئی لہر آگئی ، تیز سائبیرین ہوائوں کا امکان ، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کا پھیلائو، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے گئے

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی شادی ، کونسی اہم حکومتی شخصیت بھی پہنچ گئی؟ تصویر دیکھ کر ہر کوئی حیران