06:34 pm
پی آئی اے نے برطانیہ کے لیے پروازوں کا شیڈول تیار کرلیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سی ای او پی آئی اے ارشد ملک کی ہدایت پر انتظامیہ نے برطانیہ کے لیے پروازوں کا شیڈول تیار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے 22 ستمبر سے 30 اکتوبر تک  32 فلائٹس شیڈول کرلی ہیں ، برطانیہ کے لیے پروازیں اسلام آباد اور لاہور سے چلائی جائینگی۔22سے 29 ستمبر کے دوران پی آئی اے نے برطانیہ کے لیے 7 پروازوں کا پلان تیار کیا ہے ، اکتوبر کے ماہ میں پی آئی اے نے 25 پروازوں کا شیڈول فائنل کرلیا ہے۔واضح رہے کہ سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے برطانیہ
 کی پروازوں کے لیے  خصوصی انتظامات کرنے کی ہدایت کی تھی ، برطانیہ کی طرف سے پاکستان پر سفری پابندی ہٹتے ہی پی آئی اے انتظامیہ نے برطانیہ کے لیے پروازیں شیڈول کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
 
تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا