08:55 pm
شرمیلا فاروقی کی ہوٹل پر چائے پینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (ویب ڈیسک )پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی لیاری میں چائے پینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں چائے پیتے دیکھا جا سکتا ہے اور وہ اس چائے کی پسندیدگی کا اظہار بھی کر رہی ہیں۔ شرمیلا فاروقی صبح ہی صبح لیاری کے علاقے
چیل چوک پہنچ گئیں جہاں انہوں نے ایک چائے ہوٹل سے صبح ہی صبح ملائی چائے بنوائی اور چائے بنانے والے سے مکالمہ بھی کیا۔شرمیلا فاروقی نے چائے والے سے استفسار کیا کہ آپ کتنے عرصے سے چائے بنا رہے ہیں جس پر چائے والے نے جواب دیا کہ وہ 15 سال سے چائے بنا رہا ہے۔شرمیلا فاروقی نے ہوٹل میں ہی بیٹھ کر گرم گرم چائے کی چسکیاں لیں اور عوامی انداز سے اچھی چائے بنانے پر ہوٹل والے کو داد دی۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع