10:33 am
  71افراد لقمہ اجل بن گئے ، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، ملکی فضا سوگوار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں مزید 71 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد 63 ہزار 909 ہو گئی۔جان لیوا وائرس کے حملے جاری، ملک بھر میں مزید 71افراد انتقال کر گئے، مجموعی اموات کی تعداد 27ہزار 206ہو گئی، پاکستان میں کورونا مثبت کیسزکی شرح 4 اعشاریہ
چھ آٹھ فیصد ریکارڈ کی گئی۔این سی او سی کے مطابق پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد 63ہزار 909ہے مجموعی کیسز کی تعداد 12لاکھ 23ہزار 841ہو گئی۔ 2ہزار 580نئے کیس سامنے آئے جبکہ 11لاکھ 32ہزار 726 افراد کورونا سے صحت یاب ہو چکے۔اعدادو شمار کے مطابق پنجاب میں 4لاکھ 21ہزار 800، سندھ میں 4لاکھ 50 ہزار 126، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 71ہزار72، اسلام آباد میں ایک لاکھ 4ہزار 114 ، بلوچستان میں 32ہزار 757، آزاد کشمیر مین 33ہزار 732اور گلگت بلتستان میں 10ہزار 240افراد کورونا سے متاثر ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

ہاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں بلدیاتی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری

موبائل صارفین کیلئے بُری خبر،کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

ہینڈ سم عمران خان، آصف زرداری سے ملک ریاض کے ذریعے معافیاں مانگ رہے ہیں، لیک آڈیو پر ن لیگی رہنما کا ردِ عمل بھی آگیا

آصف علی زرداری سے مصالحت کروادیں، لیک آڈیو کال کی حقیقت کیا نکلی؟ تہلکہ خیز خبر

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی