05:43 pm
 ہم نے نیوزی لینڈ میں 14روز قرنطینہ کیا،مسجد حملے کے باوجود گئے ، ٹیم کی واپسی کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھایا جائے گا۔وسیم خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسروسیم خان نے کہا کہ 48گھنٹے ہمارے لئے بہت مشکل تھے ، کچھ حقائق منظر عام پر لانا چاہتا ہوں ۔وسیم خان نے  ایس آئی سکیورٹی کے سربراہ رگ ڈکیسن نے کال کی ، رگ ڈکیسن نے بتایا کہ نیوزی لینڈ ٹیم پر حملے کا خدشہ ہے ، ہمیں یا ہماری سکیورٹی ایجنسیز کو تھریٹ کے بارے میں نہیں بتایا گیا ،
سکیورٹی ایجنسیز سے رابطہ کیا تو واضح واہ کوئی تھریٹ نہیں ، نیوزی لینڈ نے دورہ ختم کرنے کے یکطرفہ فیصلے کی غلط مثال قائم کی ، فیصلے سے دونوں بورڈذ کے تعلقات متاثر ہوں گے ۔وسیم خان نے کہا کہ ہم نے نیوزی لینڈ میں 14روز قرنطینہ کیا ، مسجد حملے کے باوجود گئے ،نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا