10:57 am
محکمہ موسمیات کی گرج چمک اور تیز ہوائوں کیساتھ بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی گرج چمک اور تیز ہوائوں کیساتھ بارشوں کی پیش گوئی

10:57 am

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ بالائی پنجاب،اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اوربالائی/ جنوب مشرقی سندھ میں چند مقامات پرگرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ آج بارش کا امکان ہے جبکہ کراچی سمیت اندرون سندھ بارشوں کا نیا سلسلہ 23ستمبرکو شروع ہوجائیگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 23 تا 25 ستمبر سے اندورن سندھ سمیت کراچی میں بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا
ہے کہ خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ 22 ستمبر تک سندھ میں داخل ہوگا جس سے کراچی میں درمیانے جبکہ اندرون سندھ میں تیز بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہر قائد میں بارش سے قبل گرج چمک اور تیز ہوا چلنے کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہر قائد میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 28.5 آج ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہر قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہر قائد میں آج صبح ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہر قائد میں آج12 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوا چل رہی ہیں۔صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم خطہ ٔپوٹھوہار، گوجرانوالہ، لا ہور، سیا لکوٹ ، نارووال، خانیوال، ملتان اور بہاولنگر میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔صوبہ خیبرپختونخواہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم سوات، دیر، مالاکنڈ، ایبٹ آباد ، مانسہرہ، پشاور، کوہاٹ اور کرم میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی